خیر مقدم

ندوہ لائبریری بلاگ میں آپ کا خیر مقدم ہے۔

عرصہ سے ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ آن لائن ایک پلیٹ فارم ایسا ہو جہاں فضلائے دار العلوم ندوۃ العلماء کی تصنیفات و تالیفات اور تراجم و سوانح اکٹھا ہو، اسی مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ بلاگ بنایا گیا ہے، عنقریب ہی اس پر پندرہ روزہ تعمیر حیات، مجلة البعث الإسلامي، اور صحيفة الرائد بھی پابندی سے اپلوڈ کیے جاتے رہیں گے۔ کوششیں جاری ہیں۔

چونکہ یہ بلاگ خاص مقصد سے بنایا گیا ہے، اس لیے اس میں کتابیں موضوع وار نہ ہوکر مصنف و مؤلف کے حساب سے ہیں، بلاگ کے ایک جانب موجود مؤلفین کی فہرست میں سے مطلوبہ مصنف / مؤلف اس کی کتابیں اور اس سے متعلق مواد دیکھنے کے لیے کلک کریں۔

بس آپ سے اتنا التماس ہے کہ ہمارے فیس بک صفحہ

Nadwa Library

https://www.facebook.com/NadwaLibraryOnline

کو لائک کریں تاکہ اس بلاگ پر نشر ہونے والی ہر کتاب سے بر وقت مطلع ہو سکیں

.والسلام

 اس بلاگ کی پوسٹ سے متعلق کسی بھی طرح کی معلومات کے لیے یا اگر کسی کتاب کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی صورت میں نیچے صفحہ پر تبصرہ کریں۔

 

 

فكرتان اثنتان على ”خیر مقدم

أضف تعليق